Admission
Darululoom
داخلہ فارم براے طلبہ
معھد الفقير الإسلامی
بعالی خدمت حضرت مہتمم صاحب " معہد الفقیر الاسلامی جھنگ" دامت فیوضھم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ !
عرض خدمت ہے کہ بندہ رواں سال میں " معہد الفقیر الاسلامی" جھنگ میں داخلے کا آرزومند ہے ۔ " معہد الفقیر الاسلامی" جھنگ کو خالص دینی ، مذہبی ادارہ تسلیم کرتا ہے اور داخلے کی جملہ شرائط وقوانین وضوابط کا بخوبی مطالعہ کرنے کے بعد اپنی رضا اور ہوش و حواس کے ساتھ منظور کرتے ہوئے درخواست کرتا ہے کہ داخلے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔
والسلام
العارض
Admission Form (1)
200 Million
Lives Changed
Lorem ipsum dolor sit amet,
consectetur adipiscing elit.
85+
Countries Served
Lorem ipsum dolor
sit amet,
4/5