Mahad ul Faqeer
ASKMAHAD
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عاجزہ کا سوال یہ ہے کہ دانت میں روٹ کنال کرنے کے بعد جو کیپ لگایا جاتا ہے کیا میت سے اس کیپ کو نکالنا ضروری ہے یا نہیں؟ اس کا حکم فرما دیجئے… جزاکم اللہ خیراً کثیرا